26 اگست 2013 - 19:30
کراچی: گلشن اقبال میں ایک شیعہ مومن شہید

اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عزیز بھٹی پارک کے پاس کار پر سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 55 سالہ قمر سجاد والد فیض الحسن شہید۔

ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق شہید قمر سجاد کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر سے آفس جا رہے تھے۔ شہید کو 7 گولیاں ماری گئی۔شہید کو عباس شہید ھسپتال سے انچولی امام بار گاہ منتقل کی گئی۔جہاں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین وادی حسین ع میں کی گئی۔

پاکستانی حکومت شیعہ نسل کشی ختم کرانے میں بلکل ناکام ھو چکی ہے ایک بڑی سازش کے ساتھ شیعہ نسل کشی کو ہوا سی جارہی ہے جو کہ تشوش دہ ہے۔

.......

/169